کاجول نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور ورسٹائل اداکارہ کاجول نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ویڈیو اور تصویر شیئر کرنے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انہوں اپنی پوسٹ میں کہا کہ وہ زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزر رہی ہیں ،اس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ سوشل میڈیا سے […]
ملک بھر میں کرونا کے چار کیس رپورٹ، 7 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(اے بی این نیوز)گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے 2ہزار 322ٹیسٹ کئے گئے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 4مریض رپورٹ ہوئے، مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ17فی رہی،قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس 7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ، این آئی ای حکام کا کہنا […]
موجودہ حکومت ہماری نہیں پی ڈی ایم کی ، جھوٹے کیسز بنانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے،کیپٹن صفدر

لاہور(اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)محمد صفدر کاکہناہے کہ یہ حکومت ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے۔ کیپٹن(ر)محمد صفدر کا کہنا تھا کہ المیہ یہ ہے کہ میں 6 سال سے کیس بھگت رہا ہے ،ہم پورا ایک سال نیب کی عدالت میں پیش ہوتے رہے، ان کاکہناتھا کہ غلط […]
گلگت بلتستان کے عارضی ملازمین کیلئے بڑی خبرآگئی ڈیپو ٹیشن پر تعینات عملہ بھی واپس بھیجنے کا فیصلہ

گلگت(اے بی این نیوز)گلگت بلتستان کو نسل کے ممبران نے صوبہ میں ڈیپو ٹیشن پر لائے گئے اسٹاف کو جی بی ایگزیکٹیو الاؤنس کی مد میں لاکھوں روپے ماہانہ مراعات دینے اور مقامی عارضی ملازموں کو مستقل نہ کرنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔ ممبران نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے اپیل کی […]
نگران حکومت پنجاب کا صوبہ بھر می پہلی بار پنجاب سمر گیمز کرانے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پنجاب سمر گیمز 2023 کے انعقاد کے سلسلے میں خصوصی اجلاس۔صوبے میں پہلی مرتبہ پنجاب سمر گیمز میں 54کھیلوں کے مقابلے کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ ایونٹ میں کرکٹ،ہاکی، فٹبال، شوٹنگ بال،اتھلیٹکس ، سنوکر، بیڈ منٹن سمیت تمام کھیلوں کے مقابلے ہوں گےجیتنے والے کھلاڑیوں اور […]
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو رہائی ملتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا

پشاور(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر علی محمد خان انسداد دہشتگری عدالت مردان میں پیش، اے ٹی سی جج سید عبید اللہ شاہ نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے ناکافی شواہد کے بنا پر علی محمد خان کو مقدمے سے خارج کردیا۔علی محمد خان کیس میں براہ راست نامزد نہیں ہے۔ علی محمد خان […]
مصنوعی ذہانت نے لاکھوں امریکیوں سے روزگار چھین لیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت میں جدت آنے سے لاکھوں امریکی بیروز گار ہو گئے ،جیسے جیسے چیٹ جی پی ٹی میں جدت آئی اسی طرح لوگوں کا اے آئی ٹیکنالوجی کی طرف رحجان بڑھا ہے ،اس کا اثر صرف امریکہ میں ہی نہیں دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک پر بھی پڑا ہے ،جو کام […]
سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 1163 شرپسندوں کا ڈیٹا بیس مل گیا

لاہور(اے بی این نیوز ) سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث مزید 1163 شرپسندوں کا ڈیٹا بیس مل گیا جس کے بعد سائنٹیفک انداز سے شرپسندوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں سانحہ 9 مئی میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائیوں […]
پاکستان میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق

کراچی(اے بی این نیوز )کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق ہوگئی۔ گزشتہ روز ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پولیو وائرس ٹائپ ون کی پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے تصدیق کی ہے اور ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مقام پر پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق ماحولیاتی نمونے […]
وزیراعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد کیلئے پی ٹی آئی کے لوگ ہمارے ساتھ ہیں ،حفیظ الرحمن

گلگت(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) جی بی حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ جی بی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے مشاورت جاری ہے ،پی ٹی آئی کے لوگ شامل ہیں ،تحریک انصاف سے لوگ ٹوٹ چکے ہیں ۔سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ […]