اہم خبریں

ایکواڈور ،76 سالہ خاتون 2 دن بعد آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئی

ایکواڈور(نیوز ڈیسک) ایکواڈور میں حیرات انگیز واقعہ 76 سالہ خاتون 2 دن بعد آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایکواڈور کے علاقے باباہویو کے گلبرٹ بالبرن نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی والدہ کی موت واقعہ ہو گئی جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں سرکاری اسپتال نے بھی انہیں […]

مختلف شہروں بشمو ل آزادکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت پانچ عشاریہ دو ریکٹر سکیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ، راولپنڈی وگردو نواح سمیت آزادکشمیر ،جہلم ، میرپور ،نارووال ، سوات مانسہرہ سمیت پاکستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگ گھروں اور دفاتر سے کلمہ طبیہ پڑھتے ہوئے نکل آئے ۔ زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پانچ عشاریہ دو تھی ۔

عالمی برادری بھارتی ہٹ دھرمی کا نوٹس لے ، چوہدری انوار الحق

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد جموں و کشمیرکے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کا امن تنازعہ کشمیر کے حل سے جڑا ہوا ہے۔ چوہدری انوار الحق نے بیان میں کہا کہ خطے میں پائیدار امن تنازعہ کشمیر کے منصفانہ اور دیرپا حل پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت […]

حکومت نے عوام پر مہنگائی بم گرادیا، بجلی 1روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

سمندری طوفان چند سو کلو میٹر دور، انتظامیہ اور فوج الرٹ،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، چھٹیاں منسوخ

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ وقت گزرنے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور اب شہر قائد کراچی میں اس کے اثرات بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔سمندری طوفان کے باعث لوگوں کو جانی و مالی نقصانات سے بچانے کے لے پاک فوج اور سول انتظامیہ پوری طرح متحرک ہیں اور […]

ڈاکٹر امجد مسلم لیگ( ق) کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نامزد

لاہور(اے بی این نیوز)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے مشاورت کیساتھ ڈاکٹر محمد امجد کو مسلم لیگ( ق) کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نامزد کردیاہے مرکزی سکرٹری اطلاعات مصطفی ملک نےاس بڑے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں چوہدری سرور،چوہدری شافع حسین،چوہدری […]

عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور (نیوز ڈیسک)عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر سماعت جسٹس شمس محمود مرزا کریں گے ۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو برابر […]

گرمی کی شدت میں اضافہ ،ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا،

کراچی (نیوز ڈیسک) گرمی کی شدت میں اضافہ ،ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا ،ماہرین نے ہدایات بھی جاری کردی کہ خود کو ہائیڈریٹڈ رکھیں ، اگر پیاس محسوس نہ بھی ہو تب بھی پانی پئیں ،سورج کی خطرناک شُعاعوں سے خود کو محفوظ رکھیں ، سخت گرمی کے اوقات میں باہر نہ دنکلیں ، […]

محمد علی عزیز عرف علی جی جی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی محمد علی عزیز عرف علی جی جی نے بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما ءمحمد علی عزیز عرف علی جی جی نے اپنے حالیہ ویڈیو بیان میں کہا کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے […]

ماہرین نے بڑھتی عمر کی رفتار سست کرنے والا جز دریافت کرلیا

کولمبیا(نیو زڈیسک) ماہرین نے بڑھتی عمر کی رفتار سست کرنے والا جز دریافت کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گوشت یا مچھلی جیسی غذاؤں میں موجود جزو ٹورِین ،عمر بڑھنے کی رفتار کو سست کرتا ہے ۔ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے کہ جس میں ماہرین نے چوہوں کے گروپ کو ٹورِین سپلیمنٹ دیا تو ان کی […]