” اللہ اکبر” کا نعرہ لگانے پرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا طالبعلم معطل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایک طالبعلم کو یونیورسٹی میں بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران ”اللہ اکبر” کا نعرہ لگانے پر معطل کر دیا گیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے ٹیلیفون پر صحافیوںکو بتایا کہ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم وحیدالزمان […]
لسبیلہ، مسافرکوچ حادثہ،39 افراد جاں بحق ،3 شدید زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

لسبیلہ(نیوز ڈیسک)افسوناک حادثہ ،لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں کوچ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 39 افراد جان کی بازی ہار گئے ، کھائی میں گرنے کے بعد کوچ میں آگ لگ گئی جبکہ حادثےمیں متعدد افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال بیلہ منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے […]
لسبیلہ، کوچ کھائی میں جا گری،12 افراد جاں بحق،48 مسافر سوار تھے ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

لسبیلہ(نیوز ڈیسک)افسوناک حادثہ ،لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں کوچ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، کھائی میں گرنے کے بعد کوچ میں آگ لگ گئی جبکہ حادثےمیں متعدد افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال بیلہ منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے […]
ویوین رچرڈز اور نینا گپتا کی بیٹی مسابا نے بھارتی اداکار سے شادی کرلی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا اور سابق ویسٹ انڈین کرکٹر سر ویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا گپتا نے شادی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی کامیاب فیشن ڈیزائنر اور اداکارہ مسابا گپتا نے اداکار ستیادیپ مشرا سے کورٹ میرج کی ہے جو کہ ایک وکیل بھی ہیں۔اپنے انسٹاگرام پر مسابا نے شادی کا اعلان کرتے […]
مریم نواز کیا نواز شریف بھی لوگوں میں قابل نفرت ہوچکے، حماد اظہر

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ شریف خاندان لوگوں میں قابل نفرت ہوچکا ہے۔حماد اظہر نے ن لیگی سینئر نائب صدر کی لندن سے لاہور واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کیا نواز شریف بھی آجائیں یہ لوگ تو قابلِ نفرت ہو […]
بہاولپور،جعلی لیڈی ڈاکٹر بن کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد / ملتان(نیوزڈیسک) ایف آئی اے سائبرکرائم نے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو ٹوبہ ٹیک سنگھ جبکہ جعلی لیڈی ڈاکٹر بن کر ہراساں کرنے والے ملزم کو بہاولپور سے گرفتار کرلیا۔اتوا رکوایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے ملزم محمد جاوید نے خود کو بینک ملازم ظاہر کرتے ہوئے شکایت کنندگان […]
انگلینڈ جنوبی افریقا کے میچ میں امپائر بال دیکھنا ہی بھول گئے، ویڈیو وائرل

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آن فیلڈ امپائر ماریس ایراسمس بال کو دیکھنا ہی بھول گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلے باز نے گیند کھیل لی مگر امپائر اپنے ہی کسی کام میں مصروف ہیں اور اچانک سر اٹھاکر دیکھتے ہیں تو […]
ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

ڈی جی خان(نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ہلاک دہشتگردوں کے 2 ساتھی فرار ہوگئے جن کی تلاش کیلیے آپریشن جاری ہے۔ہفتہ کو سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کی ،اس دوران دہشت گردوں […]
سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں قتل

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں کو قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قتل کا لرزہ خیز واقعہ چٹی شیخاں میں پیش آیا اور ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق مفرور ملزم مقتولہ کے ساتھ شادی کا خواہش مند تھا۔پولیس اسٹیشن مراد پور سیالکوٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا اور […]
میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک […]