اہم خبریں

گلگت بلتستان میں 3 جدید سائنس لیبارٹریاں بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گلگت بلتستان میں 3 جدید سائنس لیبارٹریاں بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے اسلام آباد میں واقع شفا انٹرنیشنل ہسپتال کا دورہ کیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے گلگت بلتستان عوام کی سہولیت کے لئے جدید ترین لیب قائم کر کے عوام کو سبسڈی ریٹ پر […]

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ لندن سے پاکستان کےلئے روانہ

لندن(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ لندن سے پاکستان کےلئے روانہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق راناثناءاللہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کے بعد لیگی رہنمائوں ناصر بٹ اور دیگر سےروانگی سے قبل خوشگوار موڈ میں نظر آئے ۔واضح رہے گزشتہ کئی روز سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ […]

وزیراعظم شہباز شریف سمیت پوری پی ڈی ایم ایکسپوز ہو چکی ہے،پرویزالٰہی

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق طنزیہ جملہ کہہ دیا۔لاہور میں گلگت بلتستان کے ق لیگی رہنماؤں سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہٰی نے ڈار اور ڈالر کا تذکرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ کہتے تھے کہ ڈار آگیا ہے اب ڈالر کنٹرول کرے گا جبکہ ڈار […]

کوئٹہ میں پی ایس ایل میچ، شاہد آفریدی اور محمد یوسف کا ویڈیوپیغام جاری

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف اور شاہد آفریدی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بگٹی اسٹیڈیم میں 5 فروری کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کا نمائشی میچ ہوگا۔ […]

کراچی، فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، چھینی گئی گاڑی شیرشاہ سے برآمد

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر ناردن بائی پاس کے قریب چھینی گئی گاڑی پولیس نے شیرشاہ سے برآمد کرلی۔گاڑی چھیننے کے دوران ملزمان نے نوجوان وقاص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق نوجوان سے چھینی گئی گاڑی شیرشاہ سے مل گئی ہے، پولیس نے گاڑی تحویل میں لے کر تھانہ منگھوپیر […]

ناسا نے مریخ پر عجیب و غریب پتھر دریافت کر لیا

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا کے ماہرین فلکیات نے مریخ پر ایک عجیب و غریب پتھر دریافت کیا ہے جو ریچھ کے چہرے سے مشابہت رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایروزنا یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے ویب سائٹ پر بیئر آن مریخ کی تصویر شیئر کی گئی جس میں پتھر میں حیران کن […]

اسلام آباد،گجرات کے معروف سیاسی خاندان کے ڈرائیور سے شراب برآمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد سیکریٹریٹ پولیس نے گجرات کے معروف سیاسی خاندان کے ڈرائیور سے شراب برآمد کرلی۔ایف آئی آر کے مطابق پولیس نے 2 افراد سے شراب کی 3 بوتلیں برآمد کیں، گرفتار کیے گئے دونوں افراد کا تعلق گجرات سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم خود کو اہم شخصیت کے گھر […]

بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے ایک ہی اننگز میں دھونی، رائینا کو پیچھے چھوڑ دیا

رانچی (نیوزڈیسک)بھارتی جارح مزاج بلے باز سوریا کمار یادیو نے اپنی ایک ہی باری میں دو نامور ہم وطن بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی رانچی میں کھیلا گیا جہاں کیویز نے باآسانی بھارتی سورماؤں کو 21 رنز سے شکست […]

کوئٹہ میں نمائشی میچ کیلئے بنگلادیش سے قومی کرکٹرز کو واپس بلا نے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کراچی میں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ کراچی سے میرا پرانا عشق ہے، کرکٹ کی واپسی کے بعد پہلی انٹرنیشنل ٹیم جو سیریز کھیلنے آئی وہ کراچی ہی آئی تھی۔نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ کسی صورت بھی […]

چکن نگٹس بنانے کا طریقہ

چکن نگٹس کھانا کسے پسند نہ ہوگا؟ یہ ڈش بچوں سمیت بڑے بھی نہایت شوق سے کھاتے ہیں۔دنیا بھر میں چکن نگٹس مختلف انداز میں بنائے جاتے ہیں، جو بننے میں تو نہایت آسان لیکن ہوتے بےحد لذیذ ہیں۔بچے جو اکثر کھانوں کے معاملے میں منہ بناتے ہیں وہ بھی نہایت شوق سے چکن نگٹس […]