عدلیہ حکومت کرنا چاہتی ہے نہ ہی کرے گی،چیف جسٹس آف پاکستان
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا ریمارکس میں کہنا ہے کہ کرپشن سےزندہ رہنے کا حق زخمی ہوا ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے نیب ترامیم […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ڈی جی عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈی جی رفائیل ماریانو گروسی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئی اے ای اے اور پاکستان کے درمیان جاری تعاون کو سراہا۔وزیرِ اعظم نے ایجنسی کے مختلف منصوبوں اور پروگراموں کے لیے پاکستان کی […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج کردی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے عمران خان کی استثنیٰ کی درخواست بھی خارج کردی۔انسداددہشتگردی عدالت نےبھی عمران خان کو ڈیڑھ بجے تک […]
کراچی میں ایک اور بچی مبینہ موبائل گیم کی وجہ سے لاپتہ

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں 13 سالہ بچی لاپتہ ہوگئی ہے اور والدین نے آن لائن لوڈو گیم کے ذریعے اغوا کئے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔کراچی میں مبینہ طور پر موبائل گیم 13 سالہ بچی کے مبینہ اغواء کا سبب بن گیا ہے۔شاہ فیصل کی رہائشی 13 سالہ حبینہ مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی ہے، […]
فاسٹ بائولرنسیم شاہ کی سالگرہ میں ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت

کراچی(نیوزڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بیسویں سالگرہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے ہوٹل میں منائی۔نسیم شاہ نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا اور اپنی ٹیم کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی سالگرہ کی تقریب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان، ہیڈ کوچ معین […]
پنجاب، خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات، الیکشن کمیشن کا عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے سے متعلق معاملے پر اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کو کم و بیش ایک ماہ ہوگیا ہے لیکن اب تک ان اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔الیکشن […]
نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کل طلب کر لیا

لاہور(نیوزڈیسک)قومی حتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو کل (16 فروری کو) طلب کر لیا۔سردار عثمان بزدار کو ریکارڈ سمیت 11 بجے نیب لاہور کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنی تمام جائیدادوں اور سالانہ اخراجات کا ریکارڈ لانے […]
سلواوورریٹ پرپی سی بی کا جرمانہ صدقہ ہے، جاوید آفریدی

لاہور (نیوزڈیسک)پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم پر جرمانے کو صدقہ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں جاوید آفریدی نے کہا کہ 10 فیصد میچ فیس صدقہ ہے۔یاد رہے کہ پی سی بی نے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پشاور زلمی پر جرمانہ لگایا ہے۔واضح رہے کہ […]
پاکستانی کرنسی کیلئے بڑی خبر، ڈالر 2 روپے34 پیسے سستا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی کرنسی کیلئے بڑی خبر،انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہوگیا ۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر267 روپے 34 پیسے پربند ہوا تھا۔آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 265 روپےکا ہوگیا ہے۔
سعودی عرب رواں سال پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

جدہ (نیوزڈیسک)عرب نیوز کی رپورٹ مطابق فیفا کلب ورلڈکپ رواں سال 12 سے 22 دسمبر تک سعودی عرب میں کھیلا جائے گا۔سعودی عرب پہلی بار رواں سال دسمبر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا۔یہ فیصلہ گزشتہ روز فیفا کونسل اجلاس میں کیا گیا، 2000 میں شروع ہونے والے فیفا کلب […]