حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو ’’غار حرا‘‘ کی زیارت کروانے کا نیا منصوبہ شروع

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی حکومت نے حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہلی وحی کے نزول کے مقام یعنی ’غار حرا‘ کی زیارت کروانے کے لئے ایک نیا منصوبہ شروع کیا ہے۔رائل کمیشن برائے مقدس شہر مکہ و مقدس مقامات کی زیر نگرانی شروع ہونے […]
پولینڈ،اسپتال میں خاتون کےہاں 5 بچوں کی پیدائش

وارسا(نیوزڈیسک)پولینڈ میں ایک خاتون نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈومنیکا کلارک پہلے ہی 7 بچوں کی ماں ہے جن کی عمریں 10 ماہ سے 12 سال کے درمیان ہیں۔انہوں نے کراکوف شہر کے اسپتال میں 5 بچوں کو جنم دیا، اپنے برطانوی خاوند کے […]
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل2023 قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل2023 پیش کرتے ہوئے اسحاق دار نے کہا کہ ن لیگ کے گزشتہ دور میں جی ڈی پی میں 112 ارب ڈالر اضافہ ہوا لیکن پی ٹی آئی دور میں جی ڈی پی میں صرف 26 […]
ایف بی آر نے گریڈ 16 کے ان لینڈ انسپکٹرز کو ہائر ٹائم اسکیل 17 دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر)نے ملک بھر سے گریڈ 16 کے 342 ان لینڈ ریونیو انسپکٹرز کوہائر ٹائم اسکیل 17 دیدیا۔ایف بی آر کی جانب سے اس سلسلے میں باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ کی پالیسی کے تحت […]
ایف آئی اے کا عمران خان کو لاہور سے گرفتار کرنے پر غور، مشاورت جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرنے پر غور شروع کردیا اور اس سلسلے میں مشاورت بھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان و دیگر 11 ملزمان کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت […]
امریکا،500 روپے کی لاٹری خریدنے والا 5 کھرب کا مالک بن گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا میں ایک شخص پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ 500 روپے( 2 ڈالر) کے ٹکٹ پر5 کھرب (2 ارب ڈالر) سے زیادہ کی لاٹری نکل آئی۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لاٹری بیچنے والے ادارے کے حکام نے میڈیا کو بتایا کہ لاٹری جیتنے والے شخص کا نام ایڈون کاسترو ہے۔ لاٹری جیتنے والے […]
پنجاب ،پرویز الٰہی دور میں بننے والے نئے اضلاع کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور( نیوزنیوزڈیسک )پنجاب کی نگراں حکومت نے پرویز الٰہی دور میں بننے والے نئے ڈویثرن اور اضلاع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، معطل ہونے والے اضلاع میں ، تلہ گنگ ، مری، وزیر آباد، تونسہ شامل،جبکہ گجرات ڈویژن کا نوٹیفکیشن بھی معطل کردیاگیا،اسی طرح جلالپورجٹاں اورکنجاہ تحصیلوں کا نوٹیفکیشن بھی معطل کردیاگیا۔
بھارت میں پاکستانی ہندو تارکین انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

نئی دہلی (نیوزڈیسک) سہانے خواب آنکھوں میں سجائے اور بہتر مستقبل کی امید کے ساتھ پاکستان چھوڑ کر بھارت جانے والے سیکڑوں ہندو خاندان گزشتہ 9 سال سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اورراجستھان میں خانہ بدوشوں کی زندگی گزار رہے ہیں۔بھارتی حکومت کے دلفریب وعدوں کے برعکس انہیں آج تک بھارتی شہریت مل سکی ہے […]
عتیقہ اوڈھو نے غلاف کعبہ کی سلائی کی سعادت حاصل کرلی

مدینہ منورہ (نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عمرے اور غلاف کعبہ کی سلائی کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کے دوران لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔مذکورہ تصاویر اور ویڈیوز سے معلوم ہوتا ہے کہ […]
عمران خان نے ضیاء محی الدین کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ اداکار، ہدایت کار، صداکار، میزبان، ڈرامہ نگار ضیاء محی الدین کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق وزیراعظم عمران خان نے 1983 میں ضیاء صاحب کے ہمراہ لی گئی ایک یادگار […]