اہم خبریں

امریکامیںزیر آب سفر کے لیے شارک نما کشتی متعارف

ویلنگٹن(نیوزڈیسک)انجینئروں نے شارک جیسی ایک کشتی بنائی ہے جو پانی کی سطح پر اور زیرِ آب بآسانی سفر کر سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تخلیق کاروں نے بتایاکہ جیٹ شارک کیو ماڈل نامی کشتی کا یہ نمونہ 72 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے لیکن مارکیٹ میں متعارف کروایا […]

ایئرلائنز نے قومی اور بین الاقوامی پروازوں پر کرائے بڑھا دئیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اور بین الاقوامی پروازوں پر ایئرلائنز نے کرائے بڑھا دیے، دبئی اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک کے فضائی کرایوں میں اضافہ ہوگیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کرایوں میں اضافہ تیل اور ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی، سعودی عرب، امریکا، برطانیہ اور یورپی ملکوں کے […]

سینیٹ میں اپوزیشن اراکین نے مالیاتی بل کی کاپیاں پھاڑ دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں مالیاتی بل 2023 پیش کردیا گیا، اس دوران اپوزیشن اراکین نے مالیاتی بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے سینیٹ میں مالیاتی بل پیش کیا گیا، مالیاتی بل پیش کرنے کے دوران اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔اپوزیشن […]

لیبیا سے یورپ جانے والی کشتی الٹنے سے 73 تارکین وطن ہلاک

طرابلس(نیوزڈیسک)لیبیا سے یورپ جانے والی کشتی الٹنے سے 73 تارکین وطن لاپتہ ہوگئے جن کے متعلق قیاس کیا جا رہا ہے کہ وہ ہلاک ہوچکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت کا کہنا ہے کہ کشتی منگل کو الٹی تھی، لیبیا کے حکام نے دوبنے والے 11 افراد […]

جامعہ کراچی میں اساتذہ کی ہڑتال، تدریسی عمل معطل رہا

کراچی(نیوزڈیسک)جامعہ کراچی میں نئے لیکچرار کے خلاف مقدمے پر انجمن اساتذہ کی اپیل پر ہڑتال کے دوسرے روز بھی تدریسی عمل مکمل معطل رہا۔جامعہ کراچی میں انجمن اساتذہ کی جانب سے 4 روزہ ہڑتال کے دوسرے روز بھی تدریسی عمل معطل رہا۔ آفیسرز، ملازمین اور طلبہ تنظیموں نے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کیا۔اس موقع پر […]

فنانس ضمنی بل 2023ء قومی اسمبلی میں پیش، لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کردیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں فنانس بل 2023ء پیش کردیا، جس کے مطابق لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کرکے 25 فی صد تک کردیا گیا ہے۔مالی ضمنی بل 2023ء قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کے موقع پر وزیراعظم ایوان میں شریک نہیں ہوئے۔ اس موقع […]

آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی، آصف زرداری

کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ سال گنے کی فی من قیمت 400 روپے کی جائے گی۔ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ کاشتکاروں اور کسانوں سے انصاف کرنے سے زراعت ترقی کرے گی۔انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں اور کسانوں کو محنت کا […]

امریکا،چاکلیٹ کے برتن میں مزدوروں کے گرنے کے سبب کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد

پینسلوینیا(نیوزڈیسک)چاکلیٹ کے بڑے برتن میں دو مزدوروں کے گرنے کے سبب مشہور چاکلیٹ بنانے والی کمپنی پر 14 ہزار 500 ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔امریکا کی اوکیوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایڈمنسٹریشن (اوشا) کے مطابق جون 2022 میں پینسلوینیا میں قائم ایم اینڈ ایم/مارس کی فیکٹری میں پیش آنے والے اس حادثے میں مزدوروں […]

روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے درآمدات مہنگی ہو رہی ہیں،معاشی تجزیہ کار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی معیشت سے متعلق بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 33 فیصد ہو سکتی ہے۔ انٹرویو دیتے ہوئے موڈیز کے تجزیہ کار نے کہا کہ صرف آئی ایم ایف کے پیکیج سے پاکستان […]

ملک میں آکسیجن نیٹرز کی قلت، 90 فیصد بائی پاس سرجریاں ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک بھر میں آکسیجن نیٹرز کی کمی کے باعث عارضۂ قلب میں مبتلا مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، 90 فیصد بائی پاس سرجریاں ملتوی کردی گئیں۔آکسیجن نیٹروں کی عدم دستیابی کے باعث گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران ملک بھر میں 90 فیصد دل کی بائی پاس سرجری کو ملتوی کردیا گیا۔ذرائع […]