اہم خبریں

پٹھان کی شاندار کامیابی ،آدتیہ چوپڑا نے فلم ٹائیگر ورسز پٹھان بنانے اعلان کا کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) فلم پٹھان کی شاندار کامیابی کے بعد ٹائیگر ورسز پٹھان بنانے کا فیصلہ ،سلمان خان اور شارخ خان ایکشن میں نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی اس فلم پر اگلے سال سے کا م شروع ہو گا۔فلمساز آدتیہ چوپڑا نے کہا کہ […]

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کرلی ۔جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا ۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے […]

ڈپریشن اور اینزائٹی سے دماغ تیزی سے بوڑھا ہوسکتا ہے، ماہرین

لندن(نیوزڈیسک) مسلسل ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) سے دماغ اصل عمر سے جلد بوڑھا ہوجاتا ہے۔ماہرین نے جو سب سے بڑا فرق دریافت کیا وہ اصل عمر اور دماغی عمر کے درمیان دو سال کا فرق ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ذہنی تناؤ، ڈپریشن اور اینزائٹی یا بے چینی سے دماغ تیزی سے […]

قومی اسمبلی کے بعدسینیٹ نے بھی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرلیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔بل کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے۔سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنے کی اپوزیشن کی تحریک مسترد کردی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی […]

عمران خان نے پارٹی سرگرمیوں میں رکاوٹیں ڈالنے کیلئے ہونیوالے مقدمات کیخلاف عدالت سے رجوع لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی سرگرمیوں میں رکاوٹیں ڈالنے کے لیے ہونے والے مقدمات اور گرفتاریوں کے خلاف عدالت سے رجوع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹوں ڈالنے کے لیے آئے روز ہونے والے […]

16 اگست کوعبوری حکومت آجائے گی، الیکشن کرانا ان کا کام ہے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کاکہناہے کہ 12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہو گی، 16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی، الیکشن کرانا ان کا کام ہے۔ ملک اس وقت افرا تفری اور انارکی کی طرف کھڑا ہے، اس کے لیے عمران خان کی دس سال […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا ،لارجر بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل بھی شامل تھے۔ بینچ جسٹس امین الدین کے الگ ہونے پر ٹوٹا۔ واضح رہے کہ […]

لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے انگریزوں کی نشانی بغاوت کا قانون، شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کے خلاف ابوذر سلمان ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئےغداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان کردیا، بل کمیٹی کو بھیجنے کی تجویز دیدی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹ میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت […]

90 دن میں انتخابات،جو سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے اس پر آرٹیکل 6 لگایا جائے،شیخ رشید احمد کی تجویز

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ جو نہ مانے اس پر آرٹیکل 6 لگایا جائے،90 دن میں انتخابات نہ ہوئے تو کوئی ضمانت نہیں کہ ماسٹر لال اکتوبر میں بھی انتخاب کرائے گا۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]