اہم خبریں

آئندہ ہفتے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )آئندہ ہفتے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثر انداز ہونے کا امکان،بارشوں کاسسٹم 7مئی تک ملک پراثر انداز رہے گا،،،سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اچھی بارش کاامکان،موسماتی ماہرین کے مطابق پنجاب کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ، ،،بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ […]

چین کاریں بنانے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا

بیجنگ (  اے بی این نیوز   )چین کاریں بنانے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا،چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا جبکہ2022 میں جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا،جنوری سے مارچ کے دوران چین نے دنیا بھر کو تقریباً 10 لاکھ کاریں برآمد کیں جو گزشتہ سہ ماہی […]

خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں آج سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلان

خرطوم ( انٹرنیشنل ڈیسک   )خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں آج سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلان،جھڑپوں میں مصری سفارتکار ہلاک،معاون انتظامی اتاشی کومصری شہریوں کےانخلا کے دوران گولی لگی، ،،مختلف ممالک کے شہریوں کا ہنگامی انخلا جاری،،، 700پاکستانیوں کو سوڈانی بندرگاہ پہنچا دیاگیا،،،سعودی عرب نے اپنے91دیگرممالک کے 66شہریوں کو نکال لیا،،،امریکہ نے 100کے قریب سفارتی […]

عیدالفطر کی چھٹیاں ختم،،پردیسیوں کی واپسی شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عیدالفطر کی چھٹیاں ختم،،پردیسیوں کی واپسی شروع،بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنز پر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری،سرکاری دفاتر،کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھلیں گے،پردیسیوں کا کہنا ہے کہ عزیز و اقارب کے ساتھ مل کرعید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں،،،،ٹرانسپورٹرز کی ہٹ دھرمی، کرایوں میں 200 […]

کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن، 8 ڈاکو گرفتار

کراچی (اے بی این نیوز   )کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن، 8 ڈاکو گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد،،،آپریشن 17 ویں روز بھی جاری،،پولیس دستوں کی کچے کے مختلف علاقوں میں زبردست کارروائی ،دلانی اور عمرانی گینگ کے ڈاکوؤں سے فائرنگ کا شدید تبادلہ،،،،گرفتار ڈاکوؤں کے قبضے سے 3 عدد جدید ترین کلاشنکوف ،رپیٹر، متعدد میگزینز اور سینکڑوں […]

میری سکیورٹی کمزور کرنے کیلئے افتخار گھمن کو ہدف بنایا جارہا ہے، عمران خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے سکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن کی ایف آئی اے کی تحویل میں ہونے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری سکیورٹی کمزور کرنے کیلئے افتخار گھمن کو جان بوجھ کر ہدف بنایا جارہا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب […]

تحریک انصاف نےکراچی میں مردم شماری کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی(  اے بی این نیوز  )پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں مردم شماری کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔اجلاس کے دوران احتجاجی مظاہروں کیلئے مختلف عہدیداران کو ذمہ داریاں دی گئیں، اس موقع پر مردم شماری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا بھی فیصلہ ہوا، آفتاب صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ شماریات […]

سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا، شاہد آفریدی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ دیا۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ سوات میں پولیس اسٹیشن پر بم دھماکے کی خبر نے دل ہلا کر رکھ […]

کم دھاتوں والے ستاروں کے قریب سیاروں میں زندگی کی موجودگی کے آثار ممکن ہیں، نیا مفروضہ سامنے آگیا

برلن (نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے کم دھاتوں والے ستاروں کے قریب سیاروں میں زندگی کی موجودگی کے آثار ممکن ہیں ۔تفصیلات کےمطابق بڑی مقدار میں الٹرا وائلٹ شعاؤں کی موجودگی جانداروں کے ڈی این اے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔زمین کے ماحول میں آکسیجن کی موجودگی اور اوزون تہہ سیارے کو سورج سے آنے والی […]

مبینہ آڈیو لیک،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسے چوری کا مال قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو لیک کو ’’چوری کا مال‘‘ قرار دے دیا۔مبینہ آڈیو لیک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ اس آڈیو سے کوئی بھونچال نہیں مچا ، کوئی زلزلہ نہیں آگیا، میری رائٹ ٹو پرائیویسی کو متاثر کیا […]