اہم خبریں

کراچی میں کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت، محکمہ صحت نے الرٹ جاری کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت کے بعد محکمہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ،محکمہ صحت سندھ نے بتایاکہ کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ،محکمہ صحت کے مطابق28سال کے محمد عادل کو 30اپریل کو بخار ہوا تھا، جس کے بعد4 مئی کو انہیں نجی اسپتال لایا گیا […]

کونسا قانون ہے جو پی ڈی ایم کیلیے اور تحریک انصاف کیلیے اور ہے، ڈاکٹر افتخار درانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ، ڈاکٹر افتخار درانی نے کہا کہ پاکستان کی عوام جو کسی لیڈر یا جماعت کی کال کے بغیر اپنے حقوق لینے کے لیے پر امن احتجاج کرنے سڑکوں پر نکلے، ان کیلئے شیلنگ،گولیاں اور رکاوٹیں پیدا کی گئیں، اب اسلام آباد میں دفعہ […]

عمران خان کی ان کیسز میں بھی ضمانت ہو گئی جو ابھی درج ہی نہیں ہوئے، ناصر حسین شاہ

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے ملکی سیاسی صورتِ حال پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی درج کیسز کے ساتھ ان کیسز میں بھی ضمانت ہو گئی جو ابھی درج ہی نہیں ہوئے۔میڈیا سے بات چیت میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عمران خان کے لیے […]

شرپسندوں کو کٹہرے میں لانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سارا کام چھوڑ دیا کیونکہ یہ پاکستان پر حملہ ہےفوجی تنصیبات اور سرکاری املاک پر حملوں کی منصوبہ بندی پہلے سے کی گئی تھی،ان شرپسندوں کی گرفتاری تک آرام سے نہیں بیٹھیںگے،شرپسندوں کی جانب سے سرکاری املاک پر حملوں کے حوالے […]

سکیورٹی فورسز کی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن،4 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سی ٹی ڈی کے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری ، مختلف علاقوں سے4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیاگیا۔رواں ہفتے 248 کومبنگ آپریشنز کے دوران 51 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے جبکہ 11 ہزار سے زائد افراد سے پُوچھ گَچھ کی گئی۔ سی ٹی ڈی کی سرگودھا، راولپنڈی اور گوجرنوالہ میں کامیاب کارروائیاں، […]

چین میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام بین الاقوامی سیمینار ،30 سے زائد تنظیموں کی شرکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ژونگ گوان کن دی بیلٹ اینڈ روڈ انڈسٹریل پروموشن ایسوسی ایشن اور چین میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیراہتمام بین الاقوامی سیمینار ،30 سے زائد تنظیموں کی شرکت۔سیمینار چین پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر بیجنگ میں ہوا جس کا موضوع چین پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی انٹرپرائزز تعاون تھا۔ سیمینار […]

عدالیہ کا احترام کرتے ہیں ،کل سپریم کورٹ کے سامنے پُرامن احتجاج کریں گے ،وزیر احسن اقبال

ناروال (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ،من گھڑت مہم چلا کر ملک کو سوڈان بنانا چاہتا ہے،عدالیہ کا احترام کرتے ہیں ،کل سپریم کورٹ کے سامنے پُرامن احتجاج کیا جائیگا ۔آج نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی […]

ہم آپ کو اکیلا نہیں چھوڑینگے‘،ارطغرل غازی کے کردار عبدالرحمن کا ٹوئٹ

انقرہ(نیوز ڈیسک)شہرہ آفاق ترکش ڈرامےارطغرل غازی کا اہم کردار عبدالرحمن (جلال آل) نے ترکیہ میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے دوران صدر طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کردیا۔جلال آل نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ،ٹوئٹ میں جلال آل نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ تصویر شیئر […]

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے تک سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹرتک سستا ہونے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں کمی منگل تک ہونے کا امکان ۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کرنے کی تجویز متعلقہ محکمے تک پہنچا دی، واضح رہے کہ پیٹرول میں 10 روپے اور […]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو پرحملہ کرنیوالوں کی تصاویر جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ آور ہونیوالوں کی تصاویر جاری کردی ۔9 عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے لاہور میں کور کمانڈر ہائوس کو جلایا جبکہ راولپنڈی میں جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ […]