المدد امریکہ! ہیلو‘ ہیلو امریکہ؟

دیکھنے والوں کے لئے اس میں نشانیاں ہیں‘ لیکن ان نشانیوں کو دیکھ کر سمجھ وہی سکتا ہے کہ جو عقلمند بھی ہو ’’امریکہ نے مجھے اقتدار سے نکالا‘‘ سے لے کر ’’امریکہ مجھے بچائے‘‘ تک ‘ اور ’’ایپسولیوٹلی ناٹ ‘‘ سے لے کر امریکی رکن کانگرس میکسین مور سے اسٹیبلشمنٹ کی شکائتیں لگاکر امریکی […]
حرفِ انکارمؤثرہوگا

پچھلے کئی دنوں سے یہ خبرگرم ہے کہ امریکہ کے حکم پرآئی ایم ایف نے پاکستانی مالی شہہ رگ پراپنا دبائو بڑھادیاہے اورامریکی خواہش یہ ہے کہ ہماری مرضی کے ساتھ سانس لینے والا مریض کسی دوسرے طبیب سے علاج نہیں کرواسکتا۔یہ بھی شنیدہے حالیہ امریکی اورپاکستانی متعلقہ اداروں کے مذاکرات بھی بری طرح ناکام […]
جوڈیشل کمیشن کام شروع، سپریم کورٹ میں چیلنج

جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کر دیا، مختلف ہدایات: دائرہ کار کی تفصیلی ہدایات، کسی جج کے خلاف کارروائی نہیں ہو گی: جسٹس قاضی فائز عیسیٰO ’’جوڈیشل کمیشن سپریم کورٹ میں چیلنج، ’’غیر قانونی ہے، چیف جسٹس کی منظوری کے بغیر بنایا گیا ہے، کسی کی کالیں ریکارڈ کرنا غیرقانونی حرکت ہے‘‘ بابر اعوانO ’’کسی […]
شمالی وزیرستان ،چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ خودکش دھماکا، 4 افراد شہید ہو گئے

شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان ،چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 4 افراد شہید ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں قائم چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار جبکہ 1 شہری سمیت 4 افراد شہید ہوئے ،خود کش دھماکے سے معتدد افراد […]
برازیل: برڈ فلونے تباہی مچادی،ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ

برازیل(نیوزڈیسک) برازیل میں برڈ فلو کے کیسز میں اضافہ ، ملک بھر میںایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔عالمی خبررساں ادارے روئٹرز کا کہنا ہے کہ برازیلی وزیر زراعت کارلوس فاوارو نے صوبہ ایسپیریتو سانتو اور صوبہ ریو ڈی جینریو میں برڈ فلو کیسوں کی تشخیص کے بعد حیوانات کی صحت کیلئے ملک بھر میں 6 ماہ […]
پی ٹی آئی رہنما فرح کی مبینہ آڈیو سامنے آئی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے فرح کی مبینہ آڈیو سامنے آئی گئی۔آڈیو میں سابق ایم پی اے فرح کی سبرینا نامی خاتون سے گفتگو کر رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فرح کسی خاتون کو کہہ رہی ہیں کہ میم کنول نےکہا ہے ،جی ایچ کیو کی طرف […]
امریکی ڈالر سستا ہونے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر سستا ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مارکیٹ میں ڈالر 308 روپے میں فروخت جاری ۔
ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ کم،خیموں، کینوس ، ترپال کی برآمدات میں اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں خیموں، کینوس اور ترپال کی برآمدات میں اضافہ ہوا جبکہ ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ میں کمی آئی۔ٹیکسٹائل کی برآمدات کم ہو کر 13,709.287 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلہ میں 14.22 فیصد کم ہیں۔ جولائی تا اپریل خام روئی کی برآمد میں 103.09 فیصد کی نمو دیکھی گئی جسکی […]
منی لانڈرنگ کیس ، نیب نے وزیراعظم شہبازشریف کے داماد کو بے قصور قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس ، نیب نے وزیراعظم شہبازشریف کے داماد کو بے قصور قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہوراحتساب عدالت نے ہارون یوسف کی عبوری ضمانت واپس لینے کی درخواست نمٹا دی، احتساب عدالت نے ریمارکس میں کہا آئندہ سماعت پرعدالت فرد جرم عائد کرنے کا جائزہ لے گی دلائل مکمل ہونے کے عدالت نے […]
مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا آخری روز:دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام سراپا احتجاج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کے زیرانتظام مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اممالک کےاجلاس آج اختتام پذیرہو جائےگا۔ جی ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس میں دنیا بھر میں مقیم کشمیری متنازعہ علاقے بھارتی غیر قانونی اقداما ت کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔۔ جب کہ پوری دنیا میں مقیم کشمیری بھارت کے غیراقانی اقدامات کیخلاف پاکستان سمیت چین، ترکی، سعودی عرب […]