اہم خبریں

شہدا ء کا مقام و مرتبہ

قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے کہ جو اللہ کے راستے میں قتل کر دیا جائے اسے مردہ مت کہو،بلکہ وہ زندہ ہے،لیکن تم شعور نہیں رکھتے ،شہادت اللہ کا وہ خاص انعام ہے کہ جس سے وہ راضی ہو۔اسے ہی اس انعام سے نوازا جاتا ہے، شہدا ء کا مقام و مرتبہ سمجھنے کے […]

حرفِ انکارمؤثرہوگا

(گزشتہ سے پیوستہ) صرف پچھلے سات مہینوں میں امریکہ کے 49سے زائد اعلی امریکی عہدیداروں نے بھارت کادورہ کیاہے۔چندبرس قبل امریکہ الاسکا اور پھر آگرہ میں بھارت کے ساتھ جنگی مشقیں کر کے پاکستان کوپیغام دے چکاہے اوربعدمیں فوری طورپر ’’مشترکہ ڈیفنس پالیسی گروپ‘‘تشکیل دے دیا گیا جس کے تحت امریکہ نے بھارت کوپہلے اندھیرے […]

ملکی صورتحال اور علماء کرام کا موقف

ملی مجلسِ شرعی پاکستان کے زیر اہتمام ۲۰ مئی ۲۰۲۳ء کو علماء اکادمی، منصورہ، لاہور میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی میزبانی میں مختلف مکاتبِ فکر کے سرکردہ علماء کرام اور دینی راہنماؤں کا ایک مشاورتی اجلاس راقم الحروف کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چند اہم […]

کٹھ پتلیوں کی کوئی حیثیت نہیں ،کسی کے آنے ،جانے سے سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑتا، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ بِکنے والوں کی منڈیاں لگی ہیں، کسی کے آنے ،جانے سے سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑتا، فیصلے وہی کررہے ہیں جو ہمیشہ سے کرتے آرہے ہیں، جشن منانے والے سن لیں ایک ماہ میں اُن پر بھی وقت آنے والا […]

پی ٹی آئی حقیقی کا اعلان کردیا گیا،ہمارا مقصد پاکستان اور پاک فوج ہے ، چیئرمین راؤ یاسر

ملتان(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ یاسر نے کہا کہ یوم تکریم شہداء پر پی ٹی آئی حقیقی قائم کردی گئی، پی ٹی آئی کےاندرسےکرپشن ہوئی ،عمران خان کیخلاف غلط فیصلوں نے ملک کو نازک موڑ پر لاکھڑا کیا،عمران خان کو شروع سے غلط سمت بتائی گئی، ہمارا مقصد پاکستان اور پاک فوج ہے […]

عدالت کا فیصلہ ، سینیٹر اعجاز چودھری کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیدیا،رہائی کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چودھری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کو کالعدم قرار دیدیا۔ ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں رہنما ءپاکستان تحریک انصاف سینیٹر اعجاز چودھری کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔جسٹس گل حسن اورنگزیب نے دونوں طرف کے وکلا […]

آرٹیفیشل انٹیلی جنس دودھاری تلور ہے ،اسے ترقی دینے میں جلد بازی نہ کریں، ایلون مسک

لندن(نیوزڈیسک) ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو خطرہ قرار دیتے ہوئے مستقبل میں ڈرون کے زریعے جنگیں ہونے کی پیش گوئی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے وال اسٹریٹ جرنل سی ای او کونسل سمٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس دودھاری تلور ہے […]

ایک ساتھ تین خواتین کیطرف سے میٹرنٹی چھٹیاں مانگنے پر کمپنی مالک نے عجیب مشورہ دیدیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) ایک ساتھ تین خواتین کے میٹرنٹی چھٹیاں مانگے پر کمپنی مالک نے عجیب و غریب مشورہ دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق مشہور چینی کمپنی کی 3 خواتین نے ایک ساتھ میٹرنٹی چھٹیوں کی درخواست دی تو کمپنی عہدیداران کو غصہ آگیا،مالکان نے خواتین کے ساتھ میٹنگ بلائی انہیں اپنی سٹاف کم ہونے کی مجبوری […]

تاریخی عمارتوں پر حملے سے پوری قوم دکھی ہے،شرپسندوں کو قانون کے مطابق سزا ملے گی، وزیراعظم شہباز شریف

پشاور (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخی عمارتوں پر حملے سے پوری قوم دکھی ہے،شرپسندوں کو آئین کے مطابق سزا ملے گی۔ آج وزیراعظم نے ریڈیو پاکستان پشاور کے دورہ کےبعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ وہ تاریخی عمارت ہے جس میں پاکستان بننے سے قبل ریڈیو کا نظام موجود […]

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری ہےامریکی فلسفی نوم چومسکی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مشہور امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی فلسفی نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 2019 میں ہونے والے قانونی معاہدوں کی دھجیاں […]