اہم خبریں

ترقیاتی منصوبوں کی سختی سے نگرانی جارہی ہے،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز   ) نگران وزیر ا علٰی پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل ہوجائے گی ،ترقیاتی منصوبوں کی سختی سے نگرانی جارہی ہے،موٹروے کا سدرن لوپ 31 جنوری سے پہلے کھول دیا جائے گی،امید ہے ایف ڈبلیو او منصبوے کو جلد مکمل کرے گی ،دھند میں کاسست روی کا شکار ہوتا ہے،سب سے بڑا مسئلہ موسم کا ہے،مصنوعی بارش کیلئے بادل کو ہونا ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں