اہم خبریں

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کمزورلوگ کرتے ہیں،ہماراکسی سے اتحاد نہیں، نہال ہاشمی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہمارا کسی سے اتحاد نہیں ہے۔ نواز شریف کے مشکور ہیں کہ انہوں نے محدود وسائل کے باوجود سندھ پر بڑے احسانات کیے۔پیر کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نہال ہاشمی نے کہا کہ انتخابی اتحاد کی ضرورت انہیں پڑتی ہے جو کمزور ہوتے ہیں، ہمارا کسی سے اتحاد نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کے مشکور ہیں کہ انہوں نے محدود وسائل کے باوجود سندھ پر بڑے احسانات کیے۔

متعلقہ خبریں