اہم خبریں

بنگلادیش نے انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ جیت لیا

دبئی(نیوزڈیسک)بنگلادیش نے انڈر 19کرکٹ ایشیا کپ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے انڈر 19کرکٹ ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 282 رنز بنائے۔بنگلادیش کے283 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کو پوری ٹیم بنگلادیش کے بولرز کا سامنا نہ کرسکی اور 25 ویں اوور میں صرف87 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

متعلقہ خبریں