اہم خبریں

کے پی پولیس سفیر عباسی کے قاتل پکڑ نے میں ناکام

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا پولیس سفیر عباسی کے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ،ایس ایچ او تھانہ بکوٹ پر ملزمان کی سہولت کاری اور انہیں رعایت دلوانے کی کوششوں کا الزام سفیر عباسی کے اہلخانہ کا پولیس پر ملزمان کو تحفظ دینے کا الزام ،ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے ڈی آئی جی ہزارہ اور ڈی پی او ایبٹ آباد کو ششیں بھی زائل ہونے لگیں ،سفیر عباسی کو 6 دسمبر کو ایک جنازے میں شرکت کے وقت قتل کیا گیا تھا

متعلقہ خبریں