اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خو شی ہے نصف صدی بعد ذوالفقار علی بھٹو کا کیس سنا جا رہا،ملک ا و رقوم کی بربادی کا سبب بنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیے، لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کی میڈیا سے گفتگو کہا قوم کو پتہ ہونا چاہیے فیصلے کرنے کون کرانے والے کو ن ہیں،ہم یہی چاہتے ہیں کہ لوگوں کو معلوم ہو کہ نواز شریف کے ساتھ کیا ہوا،یہ کیسا انصاف ہے جو سابق وزرائے اعظم کے ساتھ ہوتا رہا، جہاں فیصلے لینے والے مجرم ہیں وہاں دباؤ میں فیصلے دینے والے بھی مجرم ہیں؟















