اہم خبریں

آ ج بھی کچھ قوتیں نہیں چا ہتی ، بھٹو کو انصا ف ملے، بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آ ج بھی کچھ قوتیں نہیں چا ہتی ، ذوالفقار علی بھٹو کو انصا ف ملے، یہ کیس عدلیہ کے لیے ایک امتحا ن ہے ،،قوم کو بتا یا جا ئے قا ئد عوام بے گنا ہ تھے،، بلا ول بھٹو کی سپر یم کو رٹ کے با ہر میڈیا سے گفتگو کہا 12سال بعد ریفر نس سنا جا رہا ہے، صدر پا کستان نے ریفر نس میں جو سوالات اٹھا ئے ان کے جو ابا ت چا ہیں، تا ریخ کو درست کر کے جرم میں ملو ث کر دارو ں کو بے نقاب کر نا ہے،، ججز سے درخواست کروں گا وہ دروازہ بھی بند کریں کہ کوئی عدالتوں کو استعمال نہ کرسکے، بلا ول بھٹو کی نو از شریف پر بھی تنقید ۔ کہا میاں تیر ے جان نثا ر، بشیر میمن اور را و انوار۔

متعلقہ خبریں