اہم خبریں

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شاہ محمود قریشی کوپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا وائس چیئرمین مقرر کردیاگیا،پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو مرکزی صدر پی ٹی آئی مقرر کیا گیا ہے جبکہ فردوس شمیم نقوی پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر مقرر کیے گئے ہیں۔ سیف اللّٰہ ابڑو، قاسم سوری اور مشتاق غنی مرکزی نائب صدور مقرر کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں