اہم خبریں

ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتارکرلیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا،ایف آئی اے حکّام کے مطابق ملزم انسانی اسمگلنگ کے منظم گینگ کا مرکزی ملزم ہے۔ملزم کےخلاف کارروائی مشکوک بینک ٹرانزیکشن کی بنیاد پر کی گئی۔

متعلقہ خبریں