اہم خبریں

گوادر ایئر پورٹ کیلئے تین ماہ کا نیا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کردیاگیا

کراچی (نیوزڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے گوادر ایئرپورٹ کےلیے تین ماہ کا نیا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے گوادر ایئرپورٹ کےلیے تین ماہ کا نیا فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کردیا۔کراچی سے جاری سی اے اے کا نیا فلائٹ شیڈول یکم دسمبر سے 28 فروری 2024 تک کے لیے ہے۔ گوادر ایئر پورٹ پر ہفتے میں تین روز فلائٹ آپریشن ہوگا۔ ادارے نے نوٹم جاری کر کے تمام ایئر لائنز کو آگاہ کر دیا ۔

متعلقہ خبریں