اہم خبریں

بیرسٹرگوہرزردای کا تراشا ہوا ہیرا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماخواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نئے چیئرمین تحریک انصاف کے 2022ء تک قائد آصف علی زرداری تھے۔سوال تو یہ اس سب کے بعد کیا پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کےلیے کوئی شرم، کوئی حیا کا مقام ہے؟اتوار کوایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی تو اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ جس نے ساری عمر دوسروں کو دھوکے دیے ہوں، اُس کا دوسروں پر اعتبار کرنا مشکل ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں