اہم خبریں

سپریم کورٹ میں رواں ہفتے624 کیسز نمٹائے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں 27 نومبر سے یکم دسمبر تک 624 کیسز نمٹائے گئے جبکہ کیسوں کی سماعت کا مقصد بیک لاگ کو کم کرنا اور مدعیان کو ریلیف دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 27 نومبر سے یکم دسمبر تک 624 کیسز نمٹائے گئے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس دوران 364 نئے کیسز دائر کیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق کیسوں کی سماعت کا مقصد بیک لاگ کو کم کرنا اور مدعیان کو ریلیف دینا ہے ہے۔

متعلقہ خبریں