اہم خبریں

جماعت اسلامی کے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کیلئے امیدوار فائنل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے میاں اسلم الیکشن لڑیں گے۔این اے 47 سے تاجر رہنما کاشف چوہدری، این اے 48 سے ملک عبدالعزیزالیکشن لڑیں گے۔

متعلقہ خبریں