اہم خبریں

کوپ28، پاکستانی اسکول نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے عالمی ایوارڈاپنے نام کر لیا

دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان اسکول نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ جیت لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر ہوئے جس میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے کورٹ ایجوکیشن اسکول کی ہونہار پاکستانی طلبا سمعیہ کو ایوارڈ سے نوازا، پاکستانی اسکول نے گلوبل ہائی اسکول کی کیٹیگری کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

متعلقہ خبریں