اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود سمیت دیگر افراد کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس میں ہی متوقع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہ ہونےکا امکان ہے اور سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہی متوقع ہے۔















