اہم خبریں

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجوپیپلز پارٹی میں شامل

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر تے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی کے کوئٹہ میں کامیاب جلسہ پر پوری قیادت کو مبارک باد دیتا ہوں۔

متعلقہ خبریں