اہم خبریں

بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے نیاچیف الیکشن کمشنر نیاز اللّٰہ نیازی کو بنا دیاہے، وہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں ٹیم کی سربراہی کریں گے۔

متعلقہ خبریں