اہم خبریں

لطیف کھوسہ نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے اپنی اور بشریٰ بی بی کی سامنے آنے والی آڈیو کی تصدیق کر دی۔سردار لطیف کھوسہ نے آڈیو لیکس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان ہونے والی گفتگو ہے جنہوں نے بھی لیک کی انہیں شرم آنی چاہیے۔واضح رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے ۔

متعلقہ خبریں