اہم خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایاکہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے برقرار ہے۔

متعلقہ خبریں