اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر ے گا۔حتمی ووٹر فہرستیں دسمبر کے آغاز میں آویزاں کی جائیں گی، ڈی آر اوز اور آر اوز کی تعیناتی 2 سے 3 روز میں کر دی جائے گی۔ ڈی آر اوز اور آر اوز کی تجدید شدہ فہرست بھی تیار کر لی گئی ۔