اہم خبریں

سابق صدر آصف زرداری اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )سابق صدر آصف زرداری اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکوئٹہ پہنچ گئے،کوئٹہ پہنچنے پرپیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنماؤں نے استقبال کیاآصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے بھی خطاب کریں گےبلاول بھٹو زرداری پی پی پی بلوچستان کی مختلف تنظیموں کے عہدیداران کے وفود سے ملاقات کریں گے

متعلقہ خبریں