اہم خبریں

ظلم سہنے کے باوجودمعاملات اللہ کے سپردکردیں،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   )مریم نواز نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ ظلم سہنے کے باوجودمعاملات اللہ کے سپردکردیں،اللہ تعالیٰ پوری دنیا کے سامنے انسان کوسرخروکرتاہے،نوازشریف کی بریت اس کی ایک مثال ہے۔

متعلقہ خبریں