اہم خبریں

سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سعودی عرب نے پاکستانی نجی حج ٹور آپریٹرز کا مطالبہ مان لیا،سعودی عرب اب 2 ہزار حجاج کی بجائے پانچ سو حجاج کے گروپ پر رضامند ،پاکستان کے 9 سو پانچ ٹور آپریٹرز کے اب ایک سو اسی گروپ بنیں گے،سعودی عرب نے خط کے ذریعے پاکستانی حکومت کو اگاہ کردیا،سعودی عرب کے فیصلے کانجی حج ٹور آپریٹرز کا خیرمقدم کیا۔

متعلقہ خبریں