لندن(نیوز ڈیسک) میزبان برطانوی سینئر صحافی پیئرز مورگن کاشہزادہ ہیری کی یاداشتوں پر مشتمل کتاب’سپیر‘ کے حوالے سے سامنے آنیوالا رد عمل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔سینئر صحافی نے اپنے شو میں شہزادہ ہیری کی کتاب پر تنقید کرتے ہوئے کتاب اٹھا کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دی۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔برطانوی شہزادہ ہیری کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب کے چند اقتباسات شائع ہونے کے بعد یہ کتاب اس وقت عالمی سطح پر زیر بحث ہے اور اس کتاب میں بیان کردہ بعض واقعات نے پوری دنیا میں سنسنی پھیلا دی ہے۔
متعلقہ خبریں
فلپائن میں صبح سویرے 5.8شدت کا زلزلہ
3 دن پہلےجاپان کے جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت کا زلزلہ
2 ہفتے پہلے
تازہ ترین خبریں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
9 منٹ پہلے


پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے
19 منٹ پہلے

پنجاب، بالائی کے پی اور کشمیر میں بارش کا امکان
2 گھنٹے پہلے











