اسلام آباد (اے بی این نیوز )نجکاری پروگرام پر پیش رفت ، آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا گیا۔ عام انتخابات تک کسی بھی ادارے کی نجکاری کے امکانات معدوم،آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر تیزی سےکام جاری رکھنے کی یقین دہانی، وزارت خزانہ کا کہنا ہےپی آئی اے کی نجکاری فروری 2024 کےآخر تک متوقع، ہے اس وقت 27 ادارے نجکاری کی فعال فہرست میں شامل ہیں















