اہم خبریں

32 افغان اسماعیلیوں کو افغانستان نہ بھیجنے کا فیصلہ

پشاور (  اے بی این نیوز  )پاکستان میں مقیم 32 افغان اسماعیلیوں کو افغانستان نہ بھیجنے کا فیصلہ، اسماعیلی فرقے کو دوبارہ آباد کرنے کے لیے کینیڈین حکومت غور کر رہی ہے،محکمہ داخلہ کے مطابق جلد ہی رسمی کارروائیاں شروع کر دی جائیں گی،اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کی فہرست جاری کردی، محکمہ داخلہ افغان اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو اگلے اطلاع تک گرفتار نہ کیا جائے، افغان اسماعیلی چترال اور گلگت بلتستان میں مقیم ہیں۔

متعلقہ خبریں