اہم خبریں

آ ئی ایم ایف کا نیا مطا لبہ سامنے آگیا

نیو یارک (اے بی این نیوز    )درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرا نز یکشن کے خلاف سخت پالیسی بنا ئی جا ئے ۔ آ ئی ایم ایف کا پا کستان سے نیا مطا لبہ، منی لانڈرنگ کو روکنے کیلئے ایف بی آر اور اسٹیٹ بنک کے اقدامات ناکافی ہیں، دسمبر تک سخت اقدا ما ت کیے جا ئیں ،، ، منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کے اکاؤنٹس بلاک، سخت سزائیں اور کڑی نگرانی کی جاتی ہے، ایف بی آر کی بر یفنگ،، حکومت کی آئی ایم ایف کو ٹیکس ہدف میں کمی پر فوری اقدامات کی بھی یقین دہانی،آئی ایم ایف سے رواں مالی سال کے آئندہ 8 ماہ میں ٹیکس وصولی پلان پر مذاکرات،ایف بی آر نے سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس، کسٹمز اور ایکسائز کی مکمل تفصیلات فراہم کیں،مقدمات میں پھنسے ٹیکس وصولی کے طریقہ کار پر اتفاق ہونے کا امکان ، ایف بی آر نے جنوری سے ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا پلان بنا لیا ہے۔

متعلقہ خبریں