اہم خبریں

غیر قانونی تا رکین وطن کی رضاکارانہ واپسی جاری

طور خم (اے بی این نیوز   )غیر قانونی تا رکین وطن کی رضاکارانہ واپسی، طور خم بارڈر مزید تین ہزار سے زائد غیر ملکی واپس چلے گئے،، ،ملک کے مختلف علاقوں سے 1239 افراد کو براستہ طورخم بارڈرجلاوطن کیا گیا،جلاوطن کئے گئے افراد میں 287 پنجاب ، 81 اسلام آباد، 24 آزاد کشمیر اور 846 خیبر پختونخوا سے شامل تھے،کراچی سے سات سو بتیس افغا ن با شدے ملک بدر کئے گئے۔

متعلقہ خبریں