اہم خبریں

عمران خان او ر شاہ محمود قریشی کیخلاف تین کیسز کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی 14 نومبر تک ملتوی ۔انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت 14 نومبر تک ملتوی کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں