اہم خبریں

مونس الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ( اے بی این نیوز   )منی لانڈرنگ مقدمے میں مونس الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، سپیشل کورٹ نے آئندہ سماعت پر مونس الہیٰ کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا عدا لتی حکمنا مے میں کہا گیا ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق مونس الہٰی سپین کے دیئے گئے پتہ پر موجود نہیں ہیں،تمام متعلقہ ایجینسیز اور آفیشل مونس الہیٰ کی گرفتاری کے لیے ضروری اقدامات کریں، 16نومبر کو پرویز الٰہی کو بھی جیل سے لا کر عدالت میں پیش کر نے کا حکم دے دیا گیا۔

متعلقہ خبریں