اہم خبریں

اسد قیصر جوڈیشل ریما نڈ پر اڈیا لہ جیل روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریما نڈ پر اڈیا لہ جیل روانہ، اسلا م آ با د کی مقامی عدا لت نے ریما رکس میں کہا ، ضمانت نہیں دے سکتے،، ایک ہفتے کے اندر اینٹی کرپشن کے پی کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت،محکمہ اینٹی کرپشن والے کافی دن لگائیں گے، جوڈیشل کردیاجائے، عدا لت نے اسد قیصر کی ا ستدعا منظور کر لی،، شعیب شاہین نے میڈیا سے گفتگو میں کہا الیکشن کی تاریخ ہوتے ہی اسد قیصر کو گرفتار کر لیا گیا ، پی ٹی آئی کا لیڈر ہونا جرم کا مرتکب ہونا ہے، سیاسی چوروں نے ریاست کا مذاق اڑایا ، مقدمہ اسلام آباد کا نہیں لیکن پھر بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا

متعلقہ خبریں