اہم خبریں

تربت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 5 مزدور جاں بحق

تربت(اے بی این نیوز)      نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 5 مزدور جاں بحق،مزدوروں کا تعلق مظفر گڑھ سے جبکہ پولیس اہلکار تربت کارہائشی ہے،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی واقعے کی مذمت،رپورٹ طلب کرلی،میر علی مردان ڈومکی کہتے ہیں بحالی امن کی کوششوں کو سبوتاژ ہونے نہیں دیں گے،نہتے مزدوروں کا قتل اندوہناک واقعہ ہے، ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا،نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی بھی واقعے کی شدید مذمت ،کہاپوری قوم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے متحد ہے، ارض پاک سے ملک دشمنوں کا صفایا کریں گے

متعلقہ خبریں