جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب حکومت نے پاکستان کیلئے حج کوٹہ پر دستحط کردیئےرواں سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 لوگ حج ادا کر سکیں گےمعاہدے کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے65 سال کی بالائی حد ختم50فیصد حجاج مدینہ اور 50فیصدجدہ ایئرپورٹ پر اتاریں جائیں گےپہلی حج پرواز یکم ذوالقعدہ کو روانہ ہوگی، رہائش کا اعلان 15 شعبان کو کیا جائیگامعاہدے کے تحت خوراک اور ٹرانسپورٹ کا معاہدہ 15 رجب سے پہلے مکمل ہو جائے گاسعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے 19 اسلامی ممالک کے وفود کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیےمعاہدوں کا تعلق عازمین کی تعداد، آمد اور روانگی کے علاوہ پیش کی جانے والی خدمات سے ہےوزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ سے 13 ممالک کے وزرا پر مشتمل وفد کی بھی ملاقاتپاکستان ،ترکیہ ، سوڈان، یمن، گھانا، ازبکستان، ملائیشیا اور بحرین کے ساتھ حج کوٹہ معاہدے کیے گئے















