اہم خبریں

مریم نوازکی طبیعت بہتر،جینوا سے واپس لندن روانگی کیلئے ڈاکٹرز نے اجازت دیدی، نواز شریف کے ہمراہ واپسی ہو گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آئی ہے جس پر ڈاکٹرزنے مریم نواز کو سفر کی اجازت دیدی،یم نواز اور نواز شریف جینوا سے واپس لندن روانہ ہوں گے ۔نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز کی سرجری کے حوالے سے تازہ ترین صورت حال جاری کی اور بتایا کہ مریم نوازشریف کی تین گھنٹے کی طویل سرجری کامیاب ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں