اہم خبریں

چکری روڈ پر زمین کے تنازعے پر جھگڑا اور فائرنگ،ایک شخص شدید زخمی

راولپنڈی(نامہ نگار ) چکری روڈ پر زمین کے تنازعے پر جھگڑا اور فائرنگ ،فائرنگ دو نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے حامیوں کے درمیان ہوئی، گولیاں لگنے سے چوہدری فرخ نامی شخص زخمی ہوگیا، زخمی کو تشویشناک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا، تھانہ چونترہ پولیس تاخیر سے موقع پر پہنچی، علاقے میں فائرنگ سے خوف وہراس پھیل گیا۔

متعلقہ خبریں