اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے نئے پولنگ سیٹشنزکا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )عام انتخابات کے لئے تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے نئے پولنگ سیٹشنزکا ریکارڈ طلب کرلیا، صوبائی الیکشن کمشنز کو مراسلہ ،حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستیں اپ ڈیٹ ہونے پرنئے پولنگ سٹیشنز کا ڈرافٹ دینے کی ہدایت، ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کے مطابق پولنگ سیٹشنز کوفوری اپ ڈیٹ کرنے کا حکم، پولنگ سیٹشنز کی پرانی فہرستوں کو سافٹ اورہاڈر فارم میں فوری محفوظ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں