اہم خبریں

نواز شریف کو من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا ،شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز    )منتخب وزیراعظم نواز شریف کو من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا ،شہباز شریف کا ٹویٹ،، لکھا نواز شریف کو مضحکہ خیز مقدمات میں پھنسایا گیا،نواز شریف کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا، کسی بھی منصفانہ سماعت سے نواز شریف کی بے گناہی ثابت ہو جاتی، ضمانت ایک بنیادی حق ہے،اسلام آباد کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، امید کرتے ہیں انصاف کا غلبہ ہوگا، انشاء اللہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں