اہم خبریں

احمد آباد ،پاکستان کا بھارت سے بڑا مقابلہ ،سیکیورٹی کیسی فراہم کی جائیگی

احمد آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کی دو ایشیائی سپر پاورز کے میچ کیلئے 11ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹی لگ گئی ہے جبکہ حیدرآباد سٹیڈیم اورشہر میں گجرات پولیس،نیشنل سیکیورٹی گارڈ کمانڈو، اینٹی رائٹس فورسزاورہوم گارڈز ڈیوٹی دیں گے۔پولیس کی جانب سے اینٹی ڈرون سسٹم کا بھی انتظام ،میچ سے قبل میوزیکل شو بھی منعقد کیا جائے گا،ہوٹلوں میں جگہ نہ ملنے پر شائقین کرکٹ نے ہسپتالوں میں بکنگ کرا لی،احمد آباد کے ہوٹلوں کے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ،پاک بھارت میچ کے جعلی ٹکٹ 25 گنا مہنگے داموں فروخت ،بھارتی پولیس نے جعلی ٹکٹ بیچنے والے 4افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں