اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ ، آج بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ سے ٹاکرا ہوگا

احمد آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، آج بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ یہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے میچ کا آغاز ہو گا۔ یہ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کا ورلڈ کپ 2023 میں یہ تیسرا میچ ہے۔ بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان یہ مقابلہ ایم اے چدم برم کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا واضح رہے کہ بنگلا دیش ایک میچ جیتا اور دوسرے میچ میں اسے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے دنوں میچ جیت چکی ہے۔

متعلقہ خبریں